کنٹینر پر نماز پڑھتے پی ٹی آئی کارکن کو سیکورٹی فورسز نے نیچے گرا دیا، ویڈیو وائرل

اسلام آباد میں کنٹینر کے اوپر نماز پڑھنے والے ایک پی ٹی آئی کارکن کو سیکورٹی فورسز نے نیچے گرا دیا، اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان کنٹینرز کے اوپر نماز میں مصروف تھا کہ ایک مسلح اہلکار نے اسے بلندی … Continue reading کنٹینر پر نماز پڑھتے پی ٹی آئی کارکن کو سیکورٹی فورسز نے نیچے گرا دیا، ویڈیو وائرل