ممتاز دینی اسکالر مفتی منیر شاکر کو بم دھماکے کا نشانہ بنالیا گیا

پشاور کے علاقے ارمڑ میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں پشتو زبان کے ممتاز اسکالر اور متنازع عالم دین مفتی منیر شاکر سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں معروف اسکالر مفتی منیر شاکر کے بائیں پاؤں پر زخم آنے کی اطلاعات ہیں۔ پولیس … Continue reading ممتاز دینی اسکالر مفتی منیر شاکر کو بم دھماکے کا نشانہ بنالیا گیا