معروف سیاستدان اپنے ہی ڈرائیور کی بیوی کے مقابلے میں میئر کا الیکشن ہار گیا

روس میں میئر حالیہ بلدیاتی انتخابات میں ذاتی ڈرائیور کی بیوی سے ہار گئے۔ بیریز وسکی شہر میں میئر الیکشن کے نتائج نے سب کو حیران کر دیا۔ میئر یوگینی پستوو مسلسل چوتھی بار عہدے کے لئے الیکشن لڑ رہے تھے۔ ان کے خلاف روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی پارٹی یونائیٹڈ رشیا کی رُکن … Continue reading معروف سیاستدان اپنے ہی ڈرائیور کی بیوی کے مقابلے میں میئر کا الیکشن ہار گیا