پریانکا چوپڑا نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کردیا

بھارتی فلم انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ پریانکاچوپڑا نے فلسطین میں بچوں کی خاطر ”دیرپا جنگ بندی“ کا مطالبہ کردیا، انہوں نے اقوام متحدہ کی جانب سے کی گئی پوسٹ کو دوبارہ شیئر کیا۔ انسٹاگرام اسٹوریز پر پریانکاچوپڑا نے ایک پوسٹ کو دوبارہ شیئر کرتے ہوئے فلسطین میں جنگ بندی پر زور دیا۔ کیونکہ … Continue reading پریانکا چوپڑا نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کردیا