پریانکا چوپڑا کی دنیا کے سب سے مہنگے ہار کے ساتھ تصاویر وائرل

اداکارہ پریانکا چوپڑا نہ صرف اپنی اداکاری کی مہارت کے لیے مشہور ہیں بلکہ اپنے منفرد فیشن حس کی وجہ سے بھی جانی جاتی ہیں۔ ان کے دلیرانہ طرز انتخاب میں اکثر منفرد لباس اور دنیا کے کچھ سب سے عالیشان زیورات شامل ہوتے ہیں۔ حال ہی میں، پریانکا نے روم میں بلگار ی کے … Continue reading پریانکا چوپڑا کی دنیا کے سب سے مہنگے ہار کے ساتھ تصاویر وائرل