پنجاب میں اسکول پرنسپل طالبہ سے زیادتی کے الزام میں گرفتار

پنجاب کے ضلع لودھراں کے ایک نجی اسکول کے پرنسپل کو مبینہ طور پر ایک طالبہ کے ساتھ زیادتی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ واقعہ جمعہ کے روز منظر عام پر آیا۔متاثرہ لڑکی کے والد نے پولیس میں مقدمہ درج کروایا۔ ان کے مطابق ان کی بیٹی نو ماہ تک اس واقعے … Continue reading پنجاب میں اسکول پرنسپل طالبہ سے زیادتی کے الزام میں گرفتار