پرنس رحیم آغا خان کو پاکستان کا سب سے بڑا سول ایوارڈ نواز دیا گیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پرنس رحیم آغا خان کو ملک کے سب سے بڑے سول ایوارڈ ’نشان پاکستان‘ سے نوازا۔ پرنس رحیم آغا خان کو پاکستان کےلیے اعلیٰ ترین خدمات انجام دینے پر ’نشان پاکستان‘ سے نوازنے کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی۔ ملک کا سب سے بڑا سول ایوارڈ حاصل … Continue reading پرنس رحیم آغا خان کو پاکستان کا سب سے بڑا سول ایوارڈ نواز دیا گیا