اسرائیل فلسطین جنگ کے اثرات، خام تیل کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ ہوگیا

اسرائیل فلسطین جنگ کے باعث پیر کو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ایشیائی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 4.7 فیصد تک اضافہ ہوگیا جبکہ دوران ٹریڈنگ برطانوی خام تیل برینٹ خام تیل کی قیمت 86.65 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔ اس کے علاوہ ڈبلیو … Continue reading اسرائیل فلسطین جنگ کے اثرات، خام تیل کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ ہوگیا