پریذیڈنٹ ٹرافی: واپڈا نے کے آر ایل کو 48 رنز سے ہرادیا

کراچی : پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ میں واپڈا نے کے آر ایل کو 48 رنز سے ہرادیا۔ ایس این جی پی ایل اور غنی گلاس کے درمیان میچ ڈرا ہوگیا۔ یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں واپڈا نے کے آر ایل کو 48 رنز سے شکست دیدی۔ واپڈا نے کے آر ایل کو جیتنے … Continue reading پریذیڈنٹ ٹرافی: واپڈا نے کے آر ایل کو 48 رنز سے ہرادیا