صدر مملکت نے گورنرگلگت بلتستان راجہ جلال حسین کا استعفیٰ منظور کرلیا

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

صدر مملکت نے گورنرگلگت بلتستان راجہ جلال حسین کا استعفیٰ منظور کرلیا
صدر مملکت نے گورنرگلگت بلتستان راجہ جلال حسین کا استعفیٰ منظور کرلیا

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر علوی نے گورنرگلگت بلتستان راجہ جلال حسین کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گلگت بلتستان اسمبلی کے اسپیکر امجدعلی کوگلگت بلتستان کا گورنرنامزدکردیا ہے،اسپیکر امجدعلی نئے گورنرکی تعیناتی تک گورنرگلگت بلتستان کے فرائض انجام دیں گے۔

واضح رہے کہ راجہ جلال حسین نے 30 ستمبر 2018 کوگورنرگلگت بلتستان کے عہدے کا حلف اٹھایا تھا۔

مزید پڑھیں:سپرٹیکس لگنے سے کئی انڈسٹریاں بند ہونا شروع ہوگئی ہیں، عمران خان

پی ٹی آئی کی حکومت کے خاتمے کے بعد سے گورنر سندھ،گورنر پنجاب، گورنر خیبر پختونخوا اور گورنر بلوچستان اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے چکے ہیں۔

Related Posts