بالی ووڈ میں پاکستان مخالف پروپیگنڈا فلم کا سیکوئل بنانے کی تیاریاں شروع

بالی ووڈ کی بلاک بسٹر پاکستان مخالف پروپیگنڈا فلم “بارڈر” کے سیکوئل “بارڈر 2” کی شوٹنگ کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ فلم کی پروڈیوسر ندھی دتہ نے سوشل میڈیا پر فلم کے کلپربورڈ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے یہ خبر دی۔ فلم میں سنی دیول، ورون دھون، دلجیت دوسانجھ، اور آہان شیٹی اہم کردار … Continue reading بالی ووڈ میں پاکستان مخالف پروپیگنڈا فلم کا سیکوئل بنانے کی تیاریاں شروع