پریتی زنٹا کی ہم شکل امریکی اداکارہ کی دھوم

ماضی کی مقبول ترین بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین نے امریکی اداکارہ ڈھونڈ لی۔ سوشل میڈیا صارفین نے شاہ رخ خان، عمران ہاشمی، انیل کپور، رنبیر سنگھ اور لیجنڈری اداکار رجنی کانت کے ہمشکل کے بعد اب پریتی زنٹا کی ہمشکل بھی تلاش کرلی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ … Continue reading پریتی زنٹا کی ہم شکل امریکی اداکارہ کی دھوم