ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد: ملک میں نئے سال کے آغاز کے موقع پر اگلے 15 روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق یکم جنوری سے پیٹرول کی قیمت میں آئندہ 15 روز کے لیے معمولی کمی کی جاسکتی ہے جس میں پیٹرول ایک روپے 72 پیسے سستا ہونے … Continue reading ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان