مدارس رجسٹریشن بل کے حوالے سے ن لیگی رہنما نے بڑی خوشخبری سنا دی

دینی مدارس کی رجسٹریشن کے معاملے پر نئی اور مثبت پیشرفت سامنے آئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق دینی مدارس کی رجسٹریشن کے حوالے سے ایک متفقہ بل منگل کے دن پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ اس سلسلے میں حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نےکہا … Continue reading مدارس رجسٹریشن بل کے حوالے سے ن لیگی رہنما نے بڑی خوشخبری سنا دی