فسادیوں کو پسپا کرنے کیلئے سپہ سالار اور فورسز کا شکریہ، وزیر اعظم

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں آج کے بعد ’فسادیوں‘ اور ’معیشت کو نقصان پہنچانے والوں‘ کو موقع نہیں دینا چاہیے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا  کہ اسلام آباد میں ہونے والے واقعات کی مذمت کرتے ہیں۔ ’احتجاج سے معیشت بہت کو نقصان پہنچتنا ہے۔‘ … Continue reading فسادیوں کو پسپا کرنے کیلئے سپہ سالار اور فورسز کا شکریہ، وزیر اعظم