وزیر اعظم نے ملکی ترقی کیلئے قومی اقصادی پلان ”اڑان پاکستان پروگرام“ کا افتتاح کردیا

وزیراعظم شہبازشریف نے ”اڑان پاکستان پروگرام“ کا افتتاح کرتے ہوئے اسے پاکستان کے لیے عظیم دن قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک کو آگے لے جانے کے لیے ٹیکس کو کم کرنا ہوگا، رونے دھونے اور ایک دوسرے پر الزام تراشی سے کوئی فائدہ نہیں، سیاسی استحکام معاشی استحکام سے جڑا ہوا ہے، … Continue reading وزیر اعظم نے ملکی ترقی کیلئے قومی اقصادی پلان ”اڑان پاکستان پروگرام“ کا افتتاح کردیا