امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں 14 پیسے کا اضافہ
پاکستانی روپے نے جمعہ کے روز اوپن مارکیٹ میں ابتدائی تجارت کے دوران امریکی ڈالر کے مقابلے میں 14پیسے قدر میں اضافہ کیا۔ صبح 10 بجے کے قریب امریکی ڈالر کی قیمت 277.60 روپے ریکارڈ کی گئی، جمعرات کے گزشتہ تجارتی سیشن میں، پاکستانی روپے نے معمولی بہتری کے ساتھ 277.74 روپے پر بند ہواتھا … Continue reading امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں 14 پیسے کا اضافہ
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed