کراچی میں 2 دن کیلئے ڈبل سواری پر پابندی عائد، خلاف ورزی پر 15 شہری گرفتار

کراچی کے محدود ایریا اور مخصوص ضلع میں دفعہ ایک سو چوالیس (144) نافذ کرکے خلاف ورزی کرنے والے متعدد شہریوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ایڈیشنل آئی جی کی درخواست پر کمشنر کراچی کی طرف سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق کراچی کے ضلع وسطی (ڈسٹرکٹ سینٹرل) میں  دو دن کے لئے دفعہ … Continue reading کراچی میں 2 دن کیلئے ڈبل سواری پر پابندی عائد، خلاف ورزی پر 15 شہری گرفتار