پی آئی اے کو یورپ اور برطانیہ سے خوشخبری ملنے کا امکان

کراچی: پاکستانی اور پی آئی اے کے طیاروں پر سے یورپ اور برطانیہ میں پابندی ہٹنے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ سول ایوی ایشن ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ یورپی سیفٹی ایجنسی ایاسا کی ٹیم 26 نومبر کو کراچی پہنچے گی جو سول ایوی ایشن کے اہم شعبہ جات کا مکمل آڈٹ … Continue reading پی آئی اے کو یورپ اور برطانیہ سے خوشخبری ملنے کا امکان