ایندھن کی عدم فراہمی: پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر، ہزاروں مسافر پریشان

کراچی: مالی بحران اور پی ایس او سے ایندھن نہ ملنے کی و جہ سے قومی ائرلائن کا فلائٹ آپریشن درہم برہم ہوگیا، جس سے ہزاروں مسافروں کو پریشانی کے ساتھ شدید ذہنی کوفت کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ گزشتہ روز کراچی، لاہور اور اسلام آباد ایئر پورٹ پر اندرون و بیرون ملک جانے والی … Continue reading ایندھن کی عدم فراہمی: پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر، ہزاروں مسافر پریشان