پی آئی اے کا مالی بحران شدت اختیار کرگیا، فلائٹ آپریشن بند

قومی ایئر لائن پی آئی اے کا مالی بحران مزید شدت اختیار کرگیا، ایئر لائن کو ایندھن کی فراہمی نہ ہونے کے باعث فلائٹ آپریشن بند کردیا گیا۔ ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) سے ایندھن کی فراہمی میں واضح کمی کردی گئی ہے، جس کے سبب … Continue reading پی آئی اے کا مالی بحران شدت اختیار کرگیا، فلائٹ آپریشن بند