ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں کی بچت، پی آئی اے کا کرایوں میں بڑی کمی کا اعلان، آپ کب فائدہ اٹھائینگے؟

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے بین الاقوامی پروازوں کے ٹکٹوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پی آئی اے کی بین الاقوامی پروازوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) کی چھوٹ کی منظوری دے دی ہے، جس سے کرایوں میں نمایاں کمی … Continue reading ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں کی بچت، پی آئی اے کا کرایوں میں بڑی کمی کا اعلان، آپ کب فائدہ اٹھائینگے؟