پشاور ہائی کورٹ کا الیکشن کمیشن کو 60 دن میں سینیٹ انتخابات کا فیصلہ کرنے کا حکم

پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو ہدایت کی ہے کہ خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کے حوالے سے 60 دن کے اندر فیصلہ کریں۔ یہ حکم ایک ٹکنوکریٹ سیٹ کے امیدوار کی درخواست پر جاری کیا گیا۔ جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے چھ صفحات پر مشتمل فیصلے میں الیکشن کمیشن کو قانون … Continue reading پشاور ہائی کورٹ کا الیکشن کمیشن کو 60 دن میں سینیٹ انتخابات کا فیصلہ کرنے کا حکم