پہلے ہی ٹنکی فل کروالیں ورنہ، جانتے ہیں 16 دسمبر کو پیٹرول کتنا مہنگا ہونیوالا ہے؟

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کی وجہ سے پاکستان میں بھی 16 دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافہ متوقع ہے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی خام تیل اور برطانوی برینٹ کی قیمتوں میں عالمی منڈی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ ہفتے کے دوران خام تیل کی قیمت … Continue reading پہلے ہی ٹنکی فل کروالیں ورنہ، جانتے ہیں 16 دسمبر کو پیٹرول کتنا مہنگا ہونیوالا ہے؟