پاکستان میں یوٹیوب، فیس بک اور ٹک ٹاک پر پابندی کیلئے عدالت میں درخواست دائر

لاہور ہائی کورٹ میں یوٹیوب، فیس بک اور ٹک ٹاک پر فوری پابندی کے لیے ایک درخواست دائر کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ درخواست شہری اسلم نے اپنے وکیل ندیم سرور کے ذریعے دائر کی جس میں وفاقی حکومت اور پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو فریق بنایا گیا … Continue reading پاکستان میں یوٹیوب، فیس بک اور ٹک ٹاک پر پابندی کیلئے عدالت میں درخواست دائر