پشاور کی علی سسٹرز کا بڑا اعزاز، اسکاٹش جونیئر اوپن اسکواش چیمپیئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

 پشاور سے تعلق رکھنے والی علی سسٹرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسکاٹش جونیئر اوپن اسکواش چیمپین شپ کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا اور برانز میڈلز کا حصول یقینی بنالیا۔ اسکاٹ لینڈ کے شہر ایڈنبرگ میں جاری اسکاٹش جونیئر اوپن اسکواش چیمپین شپ کے گرلز انڈر-17 ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں … Continue reading پشاور کی علی سسٹرز کا بڑا اعزاز، اسکاٹش جونیئر اوپن اسکواش چیمپیئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں