انتخابات کرانے ہی پڑیں گے، نواز شریف کو الیکشن میں پتہ چلے گا۔پرویز الٰہی

اسلام آباد: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ نگران حکومت کو انتخابات کرانے ہی پڑیں گے اور نواز شریف جو نیلسن منڈیلا بننے کی کوشش کر رہے ہیں، ان کو الیکشن میں پتہ چلے گا۔ تفصیلات کے مطابق صدر پی ٹی آئی چوہدری پرویز الٰہی نے عدالت میں پیشی کے … Continue reading انتخابات کرانے ہی پڑیں گے، نواز شریف کو الیکشن میں پتہ چلے گا۔پرویز الٰہی