مطمع نظر

ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ کی کہانی بھارتی ڈراموں کے جیسی کیوں لگ رہی ہے؟

میں اداکارہ یمنیٰ زیدی کی بہت بڑی مداح ہوں اور اُن کے تمام ہی ڈراموں کو شوق سے دیکھتی ہوں، تاہم میں نے ابھی تک یمنیٰ زیدی کا ڈرامہ ’تیرے بن‘ نہیں دیکھا ہے۔ کاسٹ کی وجہ سے ڈرامہ ریلیز…

مفتی سعید نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کا دوبارہ نکاح کیوں پڑھایا تھا؟

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 2018 میں عام انتخابات میں کامیابی کے بعد اپنی حکومت قائم کی تھی۔ حکومت قائم کرنے کے بعد انہوں نے بشریٰ بی بی کے ساتھ تیسری شادی کی جس کیلئے…

نقیب اللہ محسود کون تھا اور کیسے مارا گیا؟

نقیب اللہ محسود ایک خوبرو نوجوان تھا جو جنوبی وزیرستان کا رہائشی تھا، نقیب اللہ یکم جنوری 1991 کو جنوبی وزیرستان کی تحصیل مکین کے ایک گاؤں میں پیدا ہوا اور اس کے 3بجے (دو بیٹیاں اور ایک بیٹا) ہیں۔…

ڈیجیٹل اسٹوریز

بیت الحکمہ لائبریری، دنیا کی اہم تاریخی اور تحقیقی کتب کا مرکز

کراچی میں قائم بیت الحکمہ لائبریری حکیم محمد سعید کے خواب کی تعبیر ہے، جس میں کئی اہم کتابیں موجود ہیں۔ لائبریری انتظامیہ کے پاس تاریخی کتابیں موجود ہیں جو دنیا بھر میں کہیں دستیاب نہیں، طلباء طالبات کے علاوہ…

افغانستان دیکھنا چاہتے ہیں تو الآصف اسکوائر چلئے

کراچی میں افغانستان، جی ہاں یہ سن کر آپ کو حیرت کا ایک جھٹکا ضرور لگا ہوگا اور آپ نے کچھ دیر خود کلامی بھی کی ہوگی کہ کیا مطلب؟ ہیں؟ کراچی میں افغانستان؟  جی ہاں کراچی میں افغانستان، در…

کراچی میں سردی عروج پر، لیدر جیکٹ کی مانگ میں اضافہ ہوگیا

شہرِ قائد میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ سردی کی شدت میں اضافہ ہورہا ہے جس کی وجہ موسمیاتی تبدیلی ہے، تاہم شدید سردی کے باعث لیدر جیکٹ کی مانگ میں اضافہ ہورہا ہے۔ نئے سال 2023 کی آمد کے…




دسترخوان

سردیوں کی من پسند سوغات، انجیر کا حلوہ روایتی کھانوں کی فہرست میں شامل

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سردی کا موسم اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ جلوہ گر ہے۔ شہریوں کی بڑی تعداد شام ہوتے ہی اپنے گھروں میں بندہوجاتی ہے، اس دوران گرما گرم کھانے موسم کا…

کراچی، کیماڑی میں دستیاب مزیدار گرلڈ لوبسٹر، ذائقے اور لذت میں اپنی مثال آپ

جب کبھی بھی بات کھانوں اور ذائقوں کی ہو تو شہرِ قائد ہمیشہ بازی لے جاتا ہے، شہر میں کئی ایسے مقامات ہیں جہاں پر لذیذ قسم کے کھانے دستیاب ہیں انہی میں سے ایک کیماڑی سی فوڈ کا مقام…

کراچی میں دستیاب دیسی انڈے اور میوہ جات سے بھرپور لذیذ کستوری دودھ کے چرچے

سردیوں کے موسم میں اگر لذیذ کستوری دودھ پیا جائے تو اس موسم کا لطف دوبالا ہوجاتا ہے۔ اس موسم میں ایسے مشروبات زیادہ استعمال کیے جاتے ہیں جن میں میوے ڈلے ہوئے ہوتے ہیں، خاص طور پر کستوری دودھ…

گفت و شنید

بلڈ کینسر میں مبتلا صدیقی باس کی طبیعت ناساز، والد کی الیکشن کمپین میں بھی حصہ نہ لے سکے

کراچی سے تعلق رکھنے والے مشہور ٹک ٹاکر صدیقی باس نے اپنی بیماری کے بارے میں کھل کر بات کی ہے۔ ٹک ٹاکر اسٹار صدیقی باس بلڈ کینسر میں مبتلا ہیں، ایم ایم نیوز کو اپنی بیماری کے حوالے سے…

ڈالرز کا مسئلہ سنگین ہے، ملک بوستان۔ پاکستان ڈیفالٹ کرگیا، شمیم فرپو کا دعویٰ

کراچی: ایف اے پی کے صدر ملک بوستان نے کہا ہے کہ ڈالرز کا مسئلہ سنگین ہے۔ امریکی ڈالر پوری دنیا میں مہنگا ہورہا ہے۔سابق صدر ایف پی سی سی آئی شمیم فرپو نے کہا کہ پاکستان ڈیفالٹ کرچکا ہے۔…

تائی کوانڈو شخصیت میں اعتماد پیدا کرتا ہے: عائشہ خان، ماہا کامران کی گفتگو

ملک کی نمائندگی اور قوم کا نام روشن کرنا ایک ایسا خواب ہے جو کسی بھی ملک کا ہر با شعور اور ہنر مند شہری دیکھتا ہے، تاہم یہ اعزاز کسی کسی کا ہی مقدر ٹھہرتا ہے۔ پاکستان کا دامن…




جعلی خبریں

فواد چوہدری نے نجی اخبار کی رپورٹ کو میڈیا جسم فروشی قرار دے دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے میڈیا رپورٹس پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں اس بات کا دعویٰ کیا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران…

کیا بابر اعظم کی لیک ویڈیوز اور چیٹ جعلی ہے؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اپنی شاندار کارگردگی کی وجہ سے ہمیشہ سرخیوں کا حصہ بنے رہتے ہیں لیکن حال ہی میں وہ غلط وجوہات کی بنا پر خبروں کا حصہ بنے ہوئے ہیں۔ گزشتہ روز ایک سوشل میڈیا…

بھارتی انسٹاگرام اکاؤنٹ سے بابراعظم کو بدنام کرنے کی کوشش، غیر مناسب ویڈیوز اور تصاویر لیک

بھارتی انسٹاگرام اکاؤنٹ سے پاکستان کے سپر اسٹار بابر اعظم کو بدنام کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، جس میں کرکٹر کی غیر مناسب ویڈیوز اور تصاویر لیک کی گئی ہیں۔ یہاں پر دلچسپ بات یہ ہے کہ اس انسٹاگرام…

تصویری تجزیہ

Cold Desert – Skardu

Cold Desert – Skardu

Ice Hockey Ground – Khaplu Valley

Ice Hockey Ground – Khaplu Valley

Shrine of Bhit Shah – Sindh

Shrine of Bhit Shah – Sindh

تصویری تجزیہ، کراچی میں منعقدہ کڈنی سینٹر برنچ میں شوبز ستاروں کی شرکت

حال ہی میں شوبز ستاروں نے کراچی میں منعقد ہونے والے سالانہ کڈنی سینٹر برنچ میں شرکت کی ہے۔ اس تقریب کی کچھ تصویریں ہیں، آئیے اس پر ایک نظر ڈالیں: ہر سال کڈنی سینٹر برنچ کراچی میں منعقد ہوتا…

تصویری تجزیہ: روس کا شہر یاکوتوسک، دنیا کا سرد ترین شہر

موسم سرما نے اس وقت دنیا کے بڑے حصے کو اپنے لپیٹ میں لیا ہوا ہے، کچھ لوگ اس موسم کو بہت زیادہ پسند کرتے ہیں تو کچھ اس موسم میں باہر نکلنے سے گھبراتے ہیں۔ دنیا کا سرد ترین…

معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کی شیندی کی تقریب کی تصویری جھلکیاں

پاکستان کے مشہور و معروف یوٹیوبر اور وی لاگر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی کی حال ہی میں شیندی کی تقریب ہوئی۔ شیندی کی تقریب میں پاکستان کے کئی معروف یوٹیبرز بھی مدعو تھے جن میں مورو، اوکھانو، شاہویر جعفری…