95 فیصد عورتیں جاہل ہیں، ساحل عدم کے متنازع بیان پر سوشل میڈیا پر نئی بحث شروع

ٹرینر اور مقرر ساحل عدیم کی جانب سے 95 فیصد عورتوں کو جاہل قرار دینے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے اور سوشل میڈیا پر اس حوالے سے نئی بحث شروع ہوگئی ہے۔   اسرار الحق نامی صارف نے کہا کہ ساحل عدیم کا 95 فیصد پاکستانی خواتین کو جاہل … Continue reading 95 فیصد عورتیں جاہل ہیں، ساحل عدم کے متنازع بیان پر سوشل میڈیا پر نئی بحث شروع