تصویری تجزیہ، عمران خان کے حق میں کراچی کی عوام بھی سامنے آگئی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

تصویری تجزیہ، عمران خان کے حق میں عوام بھی سامنے آگئی
تصویری تجزیہ، عمران خان کے حق میں عوام بھی سامنے آگئی

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کی جماعت نے تحریک عدم اعتماد سے قبل وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں ریلی نکالی۔

تفصیلات کے مطابق ریلی میں بڑی تعداد میں پی ٹی آئی کے کارکنوں نے شرکت کی جس میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔

وزیراعظم سے اظہار یکجہتی کیلئے ’’کاروانِ وفا‘‘ ریلی شہر کی مختلف جگاؤں سے ہوتی ہوئی کلفٹن تین تلوار کے قریب اختتام پذیر ہوئی۔

خیال رہے کہ پی ٹی آئی کے کارکنوں نے تین تلوار تک پہنچنے میں 9 گھنٹے سے زائد کا وقت لگادیا بعدازاں تین تلوار کے مقام پر رہنماؤں کے خطاب کیلئے اسٹیج بھی لگایا گیا تھا۔

(Picture Courtesy: Ammar Zaidi)

یہ بھی پڑھیں:وزارت قانون کا چارج سنبھالتے ہی فواد چوہدری کا بڑا ایکشن

Related Posts