سخت سزائیں، بھاری جرمانے: پیکا ایکٹ ترمیمی بل اسمبلی میں پیش کرنیکا امکان

پریونشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) میں ترمیم کا بل ممکنہ طور پر 10 دسمبر کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس 10 دسمبر کو شام 5 بجے ہونے کا امکان ہے کیونکہ حکومت نے حکومت مخالف مسائل سے نمٹنے کے لیے پیکا ایکٹ میں ترامیم منظور … Continue reading سخت سزائیں، بھاری جرمانے: پیکا ایکٹ ترمیمی بل اسمبلی میں پیش کرنیکا امکان