پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے شیڈول کا اعلان کر دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے انڈر13 انڈر 16 اور انڈر19 کے ریجنل اور انٹرڈسٹرکٹ ٹیموں کے ٹرائلز کی تفصیلات کا اعلان کردیا ہے۔ انڈر13 اور انڈر 16 کیٹگریز میں منتخب کیے جانے والے کھلاڑی 24-2023 کے سیزن میں ریجنل ٹورنامنٹس کھیلنے کے اہل ہونگے جبکہ انڈر19 میں منتخب کردہ کھلاڑی 25-2024 سیزن میں انٹرڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ … Continue reading پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے شیڈول کا اعلان کر دیا