پیرس: سخت سیکورٹی کے باوجود میچ کے دوران اسرائیل کے خلاف نعرے، صہیونی تماشائیوں کیساتھ تصادم

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں اسرائیل اور فرانس کے فٹبال میچ کے دوران دونوں ملکوں کے تماشائیوں کے درمیان کشیدگی پیدا ہوگئی اور معاملہ تصادم تک جا پہنچا۔ میچ کے دوران غزہ کی حمایت میں نعرے لگائے گئے۔ اس پر اسرائیلی اور فرانسیسی تماشائی لڑ پڑے۔ سیکورٹی فورسز نے صورتِ حال کی نزاکت کے پیشِ … Continue reading پیرس: سخت سیکورٹی کے باوجود میچ کے دوران اسرائیل کے خلاف نعرے، صہیونی تماشائیوں کیساتھ تصادم