طالبان حکومت سے رابطے بحال کرنے کیلئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی کابل پہنچ گئے

افغان طالبان حکام کے ساتھ سفارتی رابطہ کے لیے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق 3 روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق صادق خان افغان عبوری حکومت سے دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کریں گے۔ کابل پہنچنے پر نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق نے افغان وزیرخارجہ امیر متقی … Continue reading طالبان حکومت سے رابطے بحال کرنے کیلئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی کابل پہنچ گئے