پہلی سہ ماہی میں پاکستان کی علاقائی برآمدات میں 3 فیصد اضافہ

اسلام آباد :سات علاقائی ممالک کو پاکستانی برآمدات میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں تین فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان بیورو برائے شماریات اور سٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق افغانستان، چین، بنگلہ دیش، سری لنکا، نیپال اور مالدیپ سمیت سات علاقائی ممالک کو مالی سال کی پہلی سہ ماہی … Continue reading پہلی سہ ماہی میں پاکستان کی علاقائی برآمدات میں 3 فیصد اضافہ