پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 16 ارب ڈالر سے تجاوز

کراچی: پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 24 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں 16 اعشاریہ 05 ارب ڈالر ریکارڈ کیے گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مرکزی بینک کے پاس موجود ذخائر 76 ملین ڈالر کی کمی کے بعد 11 اعشاریہ 37 ارب ڈالر رہ گئے ہیں۔ اسی عرصے کے دوران کمرشل بینکوں … Continue reading پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 16 ارب ڈالر سے تجاوز