پاکستان کی برآمدات میں چار ماہ کے دوران ایک ارب ڈالر سے زائد کا اضافہ

پاکستان کی برآمدات میں مالی سال کے ابتدائی چار ماہ کے دوران 1اعشاریہ 29 ارب ڈالر کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان بیورو آف شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے اکتوبر کے عرصے میں برآمدات 13.55 فیصد اضافے کے ساتھ 10.88 بلین ڈالر سے تجاوز کر گئیں جو گزشتہ سال کے اسی … Continue reading پاکستان کی برآمدات میں چار ماہ کے دوران ایک ارب ڈالر سے زائد کا اضافہ