پاکستان میں بارشوں میں 40 فیصد کمی کے باعث خشک سالی کا خطرہ بڑھ گیا

پاکستان میں حالیہ مہینوں میں بارشوں میں 40 فیصد کمی کے باعث خشک سالی کا خطرہ بڑھ گیا ہے، اور اس کا اثر مختلف علاقوں، خاص طور پر سندھ اور بلوچستان میں واضح ہو رہا ہے۔ پاکستان کے محکمہ موسمیات کے مطابق، گزشتہ چار ماہ کے دوران ملک بھر میں بارشوں میں نمایاں کمی آئی … Continue reading پاکستان میں بارشوں میں 40 فیصد کمی کے باعث خشک سالی کا خطرہ بڑھ گیا