بھارت کیخلاف میچ میں پاکستان کی شکست، اسرائیل کا جشن

14 اکتوبر کو پاک بھارت میچ کے بعد پاکستان کی شکست پر اسرائیل کے سرکاری سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کی گئی جس میں بھارتی جیت کا جشن منایا گیا۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی زیرقیادت اسرائیلی حکومت کے ایکس اکاؤنٹ سے احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے بعد … Continue reading بھارت کیخلاف میچ میں پاکستان کی شکست، اسرائیل کا جشن