عالمی برادری فلسطین پر طاقت کے استعمال کو روکے، آرمی چیف

اسلام آباد: سپہ سالار جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ فلسطین کا دارالحکومت القدس الشریف ہے اس کی آزادی کی جنگ کو دہشت گردی سے جوڑنا نادانی ہے،عالمی برادری اسرائیلی افواج کے فلسطین پر طاقت کے استعمال کو روکے۔ آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف … Continue reading عالمی برادری فلسطین پر طاقت کے استعمال کو روکے، آرمی چیف