پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار کم رہنے کی شکایات، مسئلہ کب حل ہوگا؟

پاکستان کے کئی بڑے شہروں بشمول کراچی، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، لاہور اور مانسہرہ میں انٹرنیٹ صارفین گزشتہ پانچ دنوں سے انٹرنیٹ کی انتہائی سست رفتار کا سامنا کر رہے ہیں۔ شکایات کا سلسلہ 24 نومبر سے شروع ہوا، جس میں صارفین کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جیسے واٹس ایپ تک رسائی میں مشکلات پیش … Continue reading پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار کم رہنے کی شکایات، مسئلہ کب حل ہوگا؟