کپاس کی ملکی پیداوار گزشتہ سال کے مقابلے میں 70 فیصد زیادہ ہوگئی

پاکستان میں گذشتہ برس آنے والے تباہ کن سیلاب کی وجہ سے بری طرح متاثر ہونے والی کپاس کی نقد آور فصل کی پیداوار کے مقابلے میں رواں سیزن میں اس میں خاطر خواہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ 5.02 میلن گانٹھوں کی پیداوار سے اس سیزن کپاس کی پیدوارا میں 71 فیصد اضافہ دیکھا … Continue reading کپاس کی ملکی پیداوار گزشتہ سال کے مقابلے میں 70 فیصد زیادہ ہوگئی