پاکستانی نجی ایئر لائن نے چین کیلئے فضائی آپریشن شروع کردیا

پاکستان کی نجی ایئرلائن نے چین کیلئے فضائی آپریشن شروع کردیا۔ مشیر ہوا بازی نے نجی ایئر لائن کے فلائٹ آپریشن کو پاک چین تعلقات کو مزید وسعت دینے کے لیے اہم سنگ میل قرار دیا ہے۔ نجی ایئرلائن نے آج بیجنگ کے لیے اپنی افتتاحی پرواز چلائی۔ جو کراچی سے پرواز بھرنے کے بعد … Continue reading پاکستانی نجی ایئر لائن نے چین کیلئے فضائی آپریشن شروع کردیا