پاکستانی پاسپورٹ کی تنزلی، دنیا کے کتنے ممالک میں بغیر ویزا سفر ممکن؟

اسلام آباد: 2025 میں پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں مزید کمی آئی ہے، ہیلی پاسپورٹ انڈیکس کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ دنیا بھر میں 103 ویں نمبر پر پہنچ گیا جبکہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں کا پاسپورٹ 100 ویں نمبر پر ہے۔ 2024 میں پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کو 34 ممالک میں ویزا فری رسائی … Continue reading پاکستانی پاسپورٹ کی تنزلی، دنیا کے کتنے ممالک میں بغیر ویزا سفر ممکن؟