مریضوں کا مفت علاج، پاکستانی ڈاکٹرز نے سعودی عرب میں تاریخ رقم کردی

مریضوں کا مفت علاج کرنے والے ڈاکٹروں کے ایک گروپ کے زیر اہتمام کیمپ میں 1000 سے زائد مریضوں نے تقریباً 300 ڈاکٹروں سے مفت طبی امداد حاصل کی۔پاکستانی ڈاکٹرز نے سعودی عرب میں تاریخ رقم کردی۔ تفصیلات کے مطابق فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام سعودی عرب میں پاکستانی ڈاکٹروں پر مشتمل ایک غیر سیاسی … Continue reading مریضوں کا مفت علاج، پاکستانی ڈاکٹرز نے سعودی عرب میں تاریخ رقم کردی