پاکستانی کرکٹرز کا فلسطینیوں کیساتھ اظہار یکجہتی، سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت پر فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیے۔ غزہ پر تاریخ کے سب سے تباہ کن اور انسانیت سوز حملے نے ہر درد مند دل کو دہلا دیا ہے۔ تمام شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد اسرائیلی فوج … Continue reading پاکستانی کرکٹرز کا فلسطینیوں کیساتھ اظہار یکجہتی، سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیے