پاکستانی رفاہی ادارے نے غزہ کے شہداء کے نام پر ہزاروں پودے لگا دیے

الخدمت فاؤنڈیشن کی ’’اسموگ فری لاہور‘‘ مہم کے تحت فلسطینی شہداء کے نام پر 10 ہزار پودے لگا دیے گئے۔ اس سلسلے میں پی ایچ اے کے تعاون سے لاہور ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب ایک گرینڈ پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں سیکڑوں رضاکاروں نے 10 ہزار پودے لگائے۔ مہم کا بنیادی مقصد … Continue reading پاکستانی رفاہی ادارے نے غزہ کے شہداء کے نام پر ہزاروں پودے لگا دیے