مس یونیورس کے اسٹیج پر پاکستانی ملکہ حسن کے جلوے

وسطی امریکی ملک ایل سیلواڈور میں عالمی مقابلہ حسن جاری ہے۔ پاکستانی بیوٹی کوئن ایریکا رابن نے ریمپ پر ثقافتی رنگ بکھیر دیے۔ 72 ویں مس یونیورس مقابلوں میں دنیا بھر سے 90 حسینائیں شریک ہیں۔ ہر سال ہونے والے اس مقابلے میں حسینائیں اپنی خوبصورتی، ذہانت، پیشہ وارانہ زندگی، سماجی کاموں کی بنیاد پر … Continue reading مس یونیورس کے اسٹیج پر پاکستانی ملکہ حسن کے جلوے