ملتان ٹیسٹ، پاکستانی بیٹنگ پھر لڑکھڑا گئی، 76 پر 4 آوٹ

ملتان ٹیسٹ کے دوسرے روز دوسری اننگز میں پاکستانی ٹیم مشکلات سے دوچار ہے، 254 رنز کے تعاقب میں 76 رنز 4 پر کھلاڑی آئوٹ ہوگئے۔ قبل ازیں ویسٹ انڈیز نے دوسری اننگز 9 رن کی برتری کے ساتھ شروع کی، کپتان بریتھ ویٹ اور میکائیل لوئیس نے 50 رنز کی بنیاد رکھی، عامر جنگو … Continue reading ملتان ٹیسٹ، پاکستانی بیٹنگ پھر لڑکھڑا گئی، 76 پر 4 آوٹ