بلجیم کی فضائیں پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھیں

بلجیم کے شہر اینٹورپ میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے منعقد کی گئی ایک ریلی کے دوران پاکستان زندہ باد اور پاکستان آرمی زندہ باد کے نعرے گونج اُٹھے۔ پی ٹی وی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ریلی میں منظور کردہ قرارداد میں زور دیا گیا کہ شہری نافرمانی ناقابل قبول ہے۔یورپی یونین آف پاکستان … Continue reading بلجیم کی فضائیں پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھیں